Nahv Meer Urdu, میر سید شریف علی ابن محمد جرجانی, نحو میر, ساول اول, درجہ ثانویہ عامہ, نحو,ابوالحسنین قادری, عطر التحریر,
Nahv Meer Urdu, میر سید شریف علی ابن محمد جرجانی, نحو میر, ساول اول, درجہ ثانویہ عامہ, نحو,ابوالحسنین قادری, عطر التحریر,
علم نحو کی اہم ترین بنیادی
اصطلاحات اور نحوی قوانین پر مشتمل انتہائی مختصر اور جامع رسالہ "نحو میر"
صدہا سالوں سے ہمارے بلاد پاک و ہند کے مدارس دینیہ میں داخل نصاب اور اپنی افادیت
میں بے مثال ولا جواب ہے۔ نحو میر کی اسی اہمیت کے پیش نظر تبلیغ قرآن و سنت کی
عالم گیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کی مجلس جامعات المدینہ نے اسے جامعۃ المدینہ
کے درس نظامی کے نصاب میں شامل کیا ہے۔
الحمد اللہ طلبہ اور کم استعداد رکھنے والے اسلامی بھائیوں کی سہولت کے لئے
"دعوت اسلامی" کی مجلس "المدینۃ العلمیہ" کے شعبہ "درسی
کتب" کی جانب سے اس کا بامحاورہ اردو ترجمہ بنام "عطر التحریر" پیش
کیا جارہا ہے۔ نیز اس کے ساتھ "المدینہ العلمیہ" کی طرف سے اردو حاشیہ
نحو میر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جو درحقیقت امام النحو حضرت علامہ مولانا غلام جیلانی
میرٹھی کی شرح "البشیر" اور شرف ملت حضرت علامہ عبد الحکیم شرف قادری کے
حاشیہ کی تلخیص ہے۔ "نحو میر" کے آکر میں متعدد مفید رسائل چھپے ہوئے
ملتے ہیں لیکن عام طور پر مدارس میں وہ رسائل پڑھائے نہیں جاتے۔
Comments
Post a Comment