First Year Syllabus - Dars-e-Nizami - عامہ سال اول - درجہ اولی - نصاب

نافذالعمل از شوال المکرم 1434ھ /  اگست 2013ء - نصاب تعلیم (طلبہ) تنظیم المدارس، اھل سنت پاکستان

نصاب درجہ ثانویہ عامہ (میٹرک) سال اول

نصابی کتب و تفصیل ابواب

علوم و فنون

نمبر شمار

پارہ اول تا اختتام پارہ سوم

ترجمہ قرآن مجید

1

علم التجوید – سورۃ تکویر تا سورۃ انشقاق (حفظ مع تجوید، ترتیل و حدر)

تجوید

2

میزان الصرف و منشعب، صرف بھترال

صرف

3

نحو میر، نظم مائتہ عامل

نحو

4

قانون شریعت (از ابتداء تا آخر تقلید)

عقائد

5

قانون شریعت (از نماز تا آخر نماز جمعہ)

فقہ

6

طریقہ جدیدہ (حصہ اول تا حصہ سوم)

عربی ادب

7

مطابق نصاب میٹرک

جنرل سائنس

8

مطابق نصاب میٹرک

مطالعہ پاکستان

9

 

تفصیل پرچہ جات درجہ ثانویہ عامہ (میٹرک) سال اول

 

 

 

 

1

ترجمہ قرآن و تجوید

ترجمہ قرآن مجید (70)، علم التجوید (20)

100

2

عقائد و فقہ

عقائد (50)، فقہ(50)

100

3

صرف

میزان و منشعب (50)، صرف بھترال (50)

100

4

نحو

نحو میر (70)، نظم مائتہ عامل (30)

100

5

عربی ادب

طریقہ جدیدہ

100

6

جنرل سائنس و مطالعہ پاکستان

جنرل سائنس (50)، مطالعہ پاکستان (50)

100

ٹوٹل نمبر

600

 

نوٹ:-

1.      ہر پرچہ درجہ عامہ سال اول کی مذکورہ بالا نصابی کتب (مکمل یا مذکورہ ابواب) کے مطابق ہو گا۔

2.      درجہ عامہ سال اول کا امتحان حسب سابق تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت ہو گا۔


Comments

Popular posts from this blog

میر سید شریف جرجانی, نحو میر, ساول اول, درجہ ثانویہ عامہ, نحو, نحو میر اردو, حذیفہ,

میر سید شریف جرجانی, نحو میر, ساول اول, درجہ ثانویہ عامہ, نحو,نحو میر اردو, مفتی جاوید قاسمی سہارنپوری,نحو میر مع تمرین تعلیق