میر سید شریف علی ابن محمد جرجانی, نحو میر, ساول اول, درجہ ثانویہ عامہ, نحو,البشیر شرح نحو میر, سید غلام جیلانی میرٹھی,

 میر سید شریف علی ابن محمد جرجانی, نحو میر, ساول اول,  درجہ ثانویہ عامہ, نحو,البشیر شرح نحو میر, سید غلام جیلانی میرٹھی,




سقراط کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ سڑکوں پر پھرا کرتا اور لوگوں سے مختلف قسموں کے سوالات کرتا تھا۔ لوگ جب اس کے سوالات کا جواب دینے سے اپنے عجز ظاہر کرتے تھے وہ انہیں خود جواب بتا دیتا تھا۔ اسی طرح وہ اپنی سعی سے ان کی معلومات میں اضافہ کیا کرتا تھا اور اپنے کو عقل پیدا کرانے والی دائی کہا کرتا تھا۔ یہ قدیم یونان کی بات ہے۔ آج کے دور میں کون اس طرح خود سڑکوں پر پھرتا ہوا لوگوں کی معلومات میں اضافہ کرنے کی کوشش کرے گا؟ آج کا تو یہ حال ہے کہ اگر کوئی کسی عالم سے ایسا سوال کر بیٹھے جس کا جواب ان کے ذہن میں حاضر نہ ہو تو انہیں فوراً غصہ آجائے گا۔ اگر کہیں علمائے کرام  کے درمیان کوئی ایسا مسئلہ آجائے جسے وہ لاینحل سمکھتے ہوں اور کوئ شخص اس کا حل بتا دے تو فوراً ان حضرات کے چہروں کا رنگ اتر جائے ۔ ایسے ہی زمانے کی بات ہے جب کوئی طالب علم خواہ مدرسے کا طالب علم ہو یا کوئی عام دانشور جو حضور صدر العلماء استاذ الاساتذہ بحر العلوم علامہ الحاج الشاہ سید غلام جیلانی صاحب قبلہ قدس سرہ کی بارگاہ میں کوئی سوال لے کر پہنجتا تھا آپ انتہائی شفقت و محبت اور خندہ پیشانی کے ساتھ اس کا استقبال فرماتے تھے اور جب اس کے سوال کا جواب دیتے تھے تو معلوم ہوتا تھا کہ کوئی سمند جوش میں آگیا ہے۔

Download



Comments

Popular posts from this blog

First Year Syllabus - Dars-e-Nizami - عامہ سال اول - درجہ اولی - نصاب

میر سید شریف جرجانی, نحو میر, ساول اول, درجہ ثانویہ عامہ, نحو, نحو میر اردو, حذیفہ,

میر سید شریف جرجانی, نحو میر, ساول اول, درجہ ثانویہ عامہ, نحو,نحو میر اردو, مفتی جاوید قاسمی سہارنپوری,نحو میر مع تمرین تعلیق